ابنا: صومالیہ کی مظلوم و مصیبت زدہ قوم اور حکومت کے ساتھ اسلامی اور انسانی ہمدردی کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی صومالیہ کا عنقریب دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے سفر کے موقع پر ایران سے صومالیہ کے قحط زدہ مسلمانوں کے لئے مالی امداد بھی روانہ کی جائے گی ۔
............
/169
16 اگست 2011 - 19:30
News ID: 260243
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی افریقہ کے قحط زدہ ملک صومالیہ کا عنقریب دورہ کریں گے۔